Description
ماه شعبان میں جشن انوار کربلا کی مناسبت سے خط ثلث میں اسم مبارک امام حسین بمع اسامی حضرات عباس، سجاد، قاسم، علی اکبر ع اور اسی مناسبت سے شهید سبط جعفر کی رباعی سے مزین بینر، کہ جو گھر، دفتر، امام بارگاه اور دیگر چھوٹی بڑی جگہوں کی تزیین یا منعقده محافل کیلیے مناسب ہے







